پاکستان تازہ ترین

سرگودھا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل

سرگودھا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل ————————————- سرگودھا(بیورو نیوز) سرگودھا میں ہفتہ کےدن اردو بازار سرگودھا میں انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکانوں کو سیل کر دیا مگر ابھی بھی دوسرے بازاروں میں لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے لہذا انتظامیہ اس کا […]

دلچسپ/ عجیب کرائمز

جڑانوالہ: کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائیاں

جڑانوالہ: کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائیاں جڑانوالہ:مجموعی طور پر 96افراد گرفتار 47دکانیں سیل ہزاروں روپے جرمانے کارروائیاں جڑانوالہ ،بچیانہ ،کھرڑیانوالہ اور مکوآنہ کے علاقوں میں کی گئیں لاک ڈاون پر ہر صورت عمل درآمد کرنا ہوگا خلاف ورزی کی تو قانون سب کیلئے برابر ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر

پاکستان

مسئلہ نظام کا نہیں، اداروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور ( ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ، مسئلہ نظام کا نہیں، اداروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر مریم اورنگزیب بھڑک اٹھیں، میڈیا سے گفتگو میں کہا، عمران خان نے سیاسی انتقام کی ایک لسٹ بنائی ہوئی ہے، اداروں کے اوپر […]

پاکستان تازہ ترین

سانحہ موٹروے کے دونوں ملزموں پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

لاہور (  سانحہ موٹروے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے گینگ ریپ کے دونوں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔   انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے جیل میں سماعت کی ، ملزمان کو جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا نے  صحت […]

پاکستان

پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائٹیڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست

کراچی ( پاکستان سپرلیگ سکس کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسلام آبادیونائٹیڈ نے157 رنز کا ہدف 17 اوورز میں چاروکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پال اسٹرلنگ نے 33 گیندوں پر 56 رنز کی دھواں داراننگز کھیلی، پال اسٹرلنگ کی اننگز میں […]

پاکستان

اوکاڑہ، تھانہ راوی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی

اوکاڑہ، تھانہ راوی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی اوکاڑہ۔ ایس ایچ او رانا کاشف اور پولیس ٹیم نےکاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا اوکاڑہ ۔گرفتار ملزمان پر قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد اوکاڑہ۔ گرفتار ملزمان کی شناخت خلیل، طاہر الحسن، شکیل، رشید اور آصف کے نام سے ہوئی […]

انٹرنیشنل پاکستان

زرعی پیداواربڑھانے اور کسانوں کی معاونت کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، وزیر اعظم

اٹک  ) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ زرعی پیداواربڑھانے اورکسانوں کی معاونت کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ جمعہ کے روز کاشتکاروں سےگفتگو میں بولے کہ کاشتکار سے اجناس سستی خرید کر مارکیٹ میں کہیں زیادہ ریٹ پر فروخت کی جاتی ہیں۔ کسان کی محنت سے مڈل مین فائدہ اٹھا رہا ہے، کسان کو […]

پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، نوشہرہ سے ن لیگ کے اختیار ولی کامیاب

  نوشہرہ / ڈسکہ / وزیر آباد  ) ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے تحت نوشہرہ سے ن لیگ کے اختیار ولی کامیاب ہوئے۔ این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 51 وزیر آباد میں بھی ن لیگ کے امیدواروں کا پلڑا بھاری ہے۔ پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات کے […]

پاکستان

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا آج سے آغاز، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاکرا ہوگا

کراچی ( ) کرکٹ دیوانوں کا انتظار ختم ہوگیا، پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا آج سے آغاز ہوگا۔ پہلے میچ میں رات آٹھ بجے دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں میں کئی بڑے نام شامل ہیں۔ باہمی مقابلوں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی کنگز پر […]